• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

سندھ: کشمور میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک کانسٹیبل جاں بحق، 2 زخمی

شائع June 4, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکوؤں نے کچے کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈاکوؤں نےگیہل پور تھانہ کی حدود میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ڈاکو ایک سرکاری ایس ایم جی اور 4 جی تھری رائفلز اپنے ساتھ لے گئے۔

مزید بتایا کہ تینوں پولیس اہلکار دادو ضلع سے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے آئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024