• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

شائع May 21, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کراچی جیم خانہ میں ہوئے۔

انتخابات میں احمد علی راجپوت سیکریٹری جبکہ چار صدور کے لیے والی بال سے شاہ نعیم ظفر، ہاکی سے گلفراز خان، کراٹے سے نسیم قریشی منتخب ہوئے۔

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے 28 نمائندوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے اسپورٹس سٹی پر تیزی سےکام شروع کردیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024