پاکستان پی ایس ایل سیزن 10 سے قبل ’فینز چوائس ایوارڈ‘ متعارف کرانے کا اعلان ایونٹ کی کامیابی شائقین کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی، ایوارڈ فینز کی کھیل کے ساتھ لگن کو سراہنے کا طریقہ ہے، سی ای او سلمان نصیر
کھیل قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق لگاتار تیسری دفعہ 0 پر آؤٹ، مایہ ناز کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے 1994 اور سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سال 2000 میں یہ منفی ریکارڈ حاصل کیا تھا۔
پاکستان انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جو روٹ کی ٹیم میں واپسی ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر، انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض جوس بٹلر سرانجام دیں گے۔
پاکستان قومی ٹی 20 ٹیم میں بہتری کیلئے 100 ہارڈ ہٹرز پر مشتمل اسٹرائیک فورس بنانے کا فیصلہ اسٹرائیک فورس کے لیے تمام بلے بازوں کا انتخاب سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی سربراہی میں کیا جائے گا، پی سی بی ذرائع
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو فائنل ہوگیا چیئرمین پی سی بی کی یو اے ای بورڈ کے سربراہ سے ملاقات میں چیمپئنز ٹرافی کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پاگیا، ذرائع
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین