• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

کراچی: سونے کی تولہ قیمت میں آج بھی کمی

شائع May 13, 2024
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں آج بھی سونا کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور کراچی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 12 سو روپے سستا ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق 12 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ 11 مئی کو فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا تھا، قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولسہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 8 جنوری 2025
کارٹون : 7 جنوری 2025