• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

کراچی: ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کو عہدے سے ہٹادیا

شائع May 11, 2024
—فائل فوٹو:وکی میڈیا کامنز
—فائل فوٹو:وکی میڈیا کامنز

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن محمد زبیر کو عہدے سے ہٹادیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈیشن ایم ڈی اے محمد زبیر کو عہدے سے ہٹا کر لوکل گورنمنٹ کے ہاؤس اینڈ ٹاؤن پلاننگ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد زبیر کے خلاف کارروائی سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کی گئی۔

سندھ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو افضل مسیح کی درخواست ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024