• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

سابق وزیر اعظم نواز شریف اہم دورے پر چین روانہ

شائع April 22, 2024 اپ ڈیٹ April 23, 2024
قائد مسلم لیگ(ن) نواز شریف — فوٹو: اے ایف پی
قائد مسلم لیگ(ن) نواز شریف — فوٹو: اے ایف پی

سابق وزیراعظم نواز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف چین کے دورے میں نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے قریبی دوست بھی ہوں گے، اس کے علاوہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار بھی نواز شریف کے ساتھ چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024