• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

بہاولنگر: مریم نواز نے یونیورسٹی طالبہ کے اغوا، اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

شائع April 2, 2024
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملزمان کو جلدقانون کی گرفت میں لانے کا حکم دے دیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ درندہ صفت افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، جلد از جلد کارروائی مکمل کر کے ذمہ داروں کوکڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے، خواتین کے خلاف تشدد میری ریڈ لائن ہے-

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024