• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

صدر مملکت نے سعودی وزیردفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا

شائع March 23, 2024
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع  شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا— فوٹو: اے پی پی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا— فوٹو: اے پی پی
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں تقریب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

پاکستان میں آج 84واں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز ال سعود نے اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ کی خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024