• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا

شائع March 22, 2024
— فائل : کینوا
— فائل : کینوا

ملک بھر فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہوکر 2185 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024