• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

پاکستان کے غیر ملکی ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ

شائع March 21, 2024
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

پاکستان کے غیر ملکی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے پاس 13 ارب 39 کروڑ ڈالر کے مجموعی غیر ملکی ذخائر ہوگئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس 8 ارب ایک کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 37 کروڑ ڈالر مالیت کے ذخائر موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024