• KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C

شکارپور: مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

شائع March 12, 2024
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں انڈس ہائی وے پر بریک فیل ہونے پر مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کےمطابق پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید کہا کہ حادثے کی شکار مسافر وین رتوڈیرو سے جیکب آباد جا رہی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025