• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

سندھ کی نئی کابینہ آج شام گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی

شائع March 12, 2024
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

سندھ کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، تقریبِ حلف برداری شام 5 بجےگورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق 10 رکنی کابینہ سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری حلف لیں گے۔

سندھ کی نئی کابینہ میں 10 وزرا کے علاوہ 3 مشیر بھی شامل ہوں گے۔

10 وزرا میں ناصر حسین شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن، ڈاکٹرعذرا پیچوہو، جام خان شورو، محمد بخش مہر، ضیا لنجار اور مکیش کمار چاولا شامل ہیں۔

علاوہ ازیں حسن زرداری، سید سردار شاہ اور ذوالفقار شاہ بھی بطور مشیر سندھ کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024