• KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:48pm
  • LHR: Asr 4:35pm Maghrib 6:22pm
  • ISB: Asr 4:41pm Maghrib 6:28pm
  • KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:48pm
  • LHR: Asr 4:35pm Maghrib 6:22pm
  • ISB: Asr 4:41pm Maghrib 6:28pm
Live Election 2024

عارف علوی کو بطور صدر مملکت سبکدوش کردیا گیا

شائع March 10, 2024

کابینہ ڈویژن نے عارف علوی کو بطور صدر مملکت سبکدوش کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا بطور صدر پاکستان نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کابینہ کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی صدرپاکستان نہیں رہے اور آصف علی زرداری صدر پاکستان بن گئے ہیں۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری نے آئین پاکستان کے تحت عہدے کا حلف اٹھایا۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025