• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 4:59pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 4:59pm Isha 6:27pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 4:59pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 4:59pm Isha 6:27pm
Live Election 2024

صدر کے انتخاب میں پنجاب اسمبلی سے آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب

شائع March 9, 2024

صدر کے انتخاب میں پنجاب اسمبلی سے حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔

حکمران اتحاد کے آصف علی زرداری نے پنجاب اسمبلی سے 246ووٹ حاصل کیے۔

ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود اچکزئی100ووٹ حاصل کر سکے۔

ایوان میں آصف زرداری کو حاصل برتری پر پنجاب اسمبلی کا ہال جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا۔

کارٹون

کارٹون : 3 دسمبر 2024
کارٹون : 2 دسمبر 2024