• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2024

صدارتی انتخابات: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 109 ووٹ کاسٹ

شائع March 9, 2024

صدارتی انتخابات کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اب تک 109 ووٹ کاسٹ ہوچکے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں کل 118 ممبران نے اپنے ووٹ کاسٹ کرنے ہیں تاہم جمعیت علمائے اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کے باعث کل 109 ممبران نے ہی ووٹ کاسٹ کیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے میں ڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا ہے، 4 بجے تک بقیہ اراکین کا انتظار کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024