• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
Live Election 2024

شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات کا نوٹس لیا جائے، عظمیٰ بخاری

شائع March 9, 2024

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزارپاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں، شاندانہ گلزارکےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلی کےتقدس کاخیال رکھناتمام اراکین پرفرض ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شاندانہ گلزار کو اب ایف آئی اے میں ثبوت دینےہوں گے، شاندانہ گلزار نے مریم نواز پر الزامات لگائےان کی کوئی آڈیو ہے، ظل شاہ کی موت کومتنازع بنانےکی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ شاندانہ گلزارکےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے، شاندانہ گلزارپاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025