جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کر دیا گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کر دیا گیا، جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا، ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں، کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں، لاہور: جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، لاہور: زرعی مداخل اور بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کی جائے۔
سراج الحق نے کہا کہ کسان مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہو جائیں، لاہور: جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کر دیا گیا، جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا، ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔