• KHI: Maghrib 5:58pm Isha 7:19pm
  • LHR: Maghrib 5:14pm Isha 6:41pm
  • ISB: Maghrib 5:15pm Isha 6:43pm
  • KHI: Maghrib 5:58pm Isha 7:19pm
  • LHR: Maghrib 5:14pm Isha 6:41pm
  • ISB: Maghrib 5:15pm Isha 6:43pm

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل

شائع March 6, 2024
قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے ارکان کی مجموعی تعداد 233 ہو گئی—ایکس/پیپلزپارٹی
قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے ارکان کی مجموعی تعداد 233 ہو گئی—ایکس/پیپلزپارٹی

خالی رہ جانے والی مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہو گئی ہے۔

حکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی 123 پیپلز پارٹی کی 73، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی 22، مسلم لیگ (ق) کی 5، استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی 4 اور مسلم لیگ ضیا کی ایک سیٹ ہے۔

حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے 2 ارکان بھی قومی اسمبلی میں موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 7 جنوری 2025
کارٹون : 6 جنوری 2025