• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
Live Election 2024

مریم نواز کا ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

شائع March 4, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کو کینسر ہسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

بعد ازاں مریم نواز نے کینسر ہسپتال کے لیے دنیا بھر سے بہتر ین اسپشلسٹ ڈاکٹرز بلانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے مریضوں کے تیمارداروں کے لیے ہوٹل بنانے کی بھی ہدایت دے دی۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025