• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
Live Election 2024

شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایوان ’گو نواز گو‘ کے نعروں سے گونچ اٹھا

شائع March 3, 2024

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کی جانب سے ’گو نواز گو‘ کے نعرے لگائے گئے جبکہ اور سیٹیاں بھی بجاتے رہے۔

مسلم لیگ (ن) کے عطا تارڑ، حنیف عباسی اور ملک ابرار سنی اتحاد کونسل کے نعروں کا جواب دے رہے ۔

اس دوران شہباز شریف اپنی تقریر جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025