• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Election 2024

مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد کا احتجاج

شائع February 28, 2024

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مبینہ دھاندلی کے خلاف میٹروپولیٹن کارپوریشن سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور پشتونخوا نیشنل پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی گئی۔

تاہم پولیس نے جی پی او چوک پر کنٹینرز لگا کر مظاہرین کو روک دیا، مظاہرین نے جی پی او چوک پر دھرنا دے دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025