• KHI: Fajr 4:49am Sunrise 6:08am
  • LHR: Fajr 4:07am Sunrise 5:32am
  • ISB: Fajr 4:07am Sunrise 5:35am
  • KHI: Fajr 4:49am Sunrise 6:08am
  • LHR: Fajr 4:07am Sunrise 5:32am
  • ISB: Fajr 4:07am Sunrise 5:35am
Live Election 2024

تمام معاملات معیشت سے جڑے ہیں جسے حکومت ٹھیک کرے گی، نواز شریف

شائع February 28, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام معاملات معیشت سے جڑے ہیں جسے حکومت ٹھیک کرے گی۔

’ڈان نیوز ’ کے اس سوال پر کہا کہ تاریخ میں کسی وزیراعظم نے مدت پوری نہیں کی، اب آپ کیا ماحول دیکھ رہے ہیں؟ جواب دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ کرے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے، اللہ کرے پارلیمنٹ اور اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں ہے، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025