• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:39pm
Live Election 2024

وہاڑی: مسلم لیگ ہاؤس میں مریم نواز کے وزیر اعلٰی پنجاب منتخب ہونے پر کارکنان کا جشن

شائع February 26, 2024

وہاڑی میں مسلم لیگ ہاؤس میں مریم نواز کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں کارکنان نے جشن منایا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ ہاؤس میں ممبر قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کی ہدایات پر جشن منایا گیا، مرد و خواتین کارکنان نے مریم نواز کے حق میں نعرے لگا کر ایک دوسرے کو مٹھائی بھی کھلائی۔

اس کے علاوہ کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ آج ہی مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلٰی پنجاب منتخب ہوئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025