• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm
Live Election 2024

مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب

شائع February 26, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہوئے جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار علی خورشیدی نے 36 ووٹ حاصل کیے۔

اسپیکر سندھ اسمبلی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024