سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تنقید کو سائیڈ پر رکھ کر شہر کا سوچیں، احتجاج مہذب ہو، لوگوں کو تکلیف دینے کے لیے نہ ہو۔