• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Election 2024

جی ڈی اے کارکنان پولیس رکاوٹیں توڑ کر کراچی پریس کلب پہنچ گئے

شائع February 24, 2024

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے کارکنان پولیس کے تمام رکاوٹیں توڑ کر کراچی پریس کلب پہنچ گئے۔

جی ڈی اے کارکنان کی کراچی پریس کلب پر شدید نعرے بازی کی۔

یاد رہے کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتیں سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025