• KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am
  • KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am

اسلام آباد: جعلسازی سے شناختی کارڈ لینے والے افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار

شائع February 24, 2024
— فائل فوٹو: بشکریہ فیس بُک
— فائل فوٹو: بشکریہ فیس بُک

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعل سازی سے شناختی کارڈ کے حصول پر افغان شہری سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق افغان ملزم امیر خان نے 4 لاکھ روپے کے عوض شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی، ملزم کی نشاندہی پر 3 ملزمان کو بھی موقعہ پر گرفتار کر لیا گیا۔

ملزمان کو راولپنڈی میں واقع نادرا آفس سے گرفتار کیا گیا، تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

گرفتار ملزمان نے ملزم امیر خان سے 4 لاکھ روپے کیش میں موصول کیے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024