• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

بلوچستان، کراچی دور دراز علاقے، اسی لیے نتائج پانچ، پانچ روز بعد آتے، سینیٹر سیف اللہ

شائع February 23, 2024

سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا ہے کہ بلوچستان اور کراچی دور دراز علاقے ہیں، اسی لیے نتائج پانچ، پانچ روز بعد آتے ہیں۔

سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسی لیے نتائج مینج کر لیے جاتے ہیں، پی کے 79 سے ایک افغانی کو جتادیا گیا، دھاندلی ہی کرنا تھی تو کم از کم کسی پاکستانی کو جتا دیتے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025