• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
Live Election 2024

نئے جمہوری دور کی مبارکباد، مل کر ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے، مریم نواز

شائع February 23, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جماعت کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مبارکباد پیش کی گئی۔

اجلاس کے دوران گفتگو میں مریم نواز نے کہاکہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد ہو، ہم سب مل کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025