• KHI: Maghrib 6:54pm Isha 8:13pm
  • LHR: Maghrib 6:31pm Isha 7:56pm
  • ISB: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • KHI: Maghrib 6:54pm Isha 8:13pm
  • LHR: Maghrib 6:31pm Isha 7:56pm
  • ISB: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
Live Election 2024

مریم نواز ووٹوں پر ڈاکا مار کر وزیر اعلیٰ بنیں گی، علیمہ خان

شائع February 22, 2024

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز پر الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز ووٹوں پر ڈاکا مار کر وزیر اعلیٰ بنیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بن کر اپنا خواب پورا کرلیں، مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، اگر میں ہوتی تو کبھی ایسے وزیر اعلٰی نا بنتی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی صاحبزادی نے ووٹ چوری کیا ہے اور وہ چوری کرکے وزیر اعلیٰ بن جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025