• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
Live Election 2024

وزیراعلیٰ سندھ، کابینہ اراکین کے ناموں پر مشاورت، بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو طلب کر لیا

شائع February 22, 2024

وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ اراکین کے ناموں پر مشاورت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اہم پارٹی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، مراد علی شاہ ، سابق صو بائی وزیر ناصر شاہ اور شرجیل کو میمن طلب کیا گیا ہے۔

اسی کے علاوہ آغا سراج درانی، نثار کھوڑو سے بھی بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں سندھ میں حکومت سازی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025