• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، انوار الحق کاکڑ

شائع February 20, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں، مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔

اسلام آباد میں ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور آمد کے لیے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے نمک کی بر آمد میں اضافہ ہوگا، بیرونی سرمایہ کاری کےلیے شعبہ معدنیات میں اصلاحات کر رہےہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے، سرمایہ کاروں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر کام کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024