کراچی میں ووٹ صرف تحریک انصاف کو ملا، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں ووٹ صرف تحریک انصاف کو ملا، ہم نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی۔
ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ الزام لگانے والوں کوجواب دینا ہمیں آتا ہے۔











لائیو ٹی وی