سپریم کورٹ بار کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر شدید تحفظات کا اظہار
سپریم کورٹ بار نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں سپریم کورٹ بار نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کے چیف جسٹس پر الزامات پر شدید تحفظات ہیں، کمشنر نے چیف جسٹس کے عہدے کو بے توقیر کرنے کی کوشش کی
بیان میں کہا گیا کہ چیف جسٹس کا مبینہ دھاندلی میں کوئی کردار نہیں ہے۔