• KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live Election 2024

ایم کیو ایم کو کراچی کی سیٹیں تحفے میں دی گئیں، خرم شیر زمان

شائع February 16, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے ایم کیو ایم کو کراچی کی سیٹیں تحفے میں دی گئیں۔

اسلام آباد میں پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ کراچی میں ایم کیو ایم 5ویں نمبر پر تھی لیکن اسے نشستیں دی گئیں، سندھ کے جن علاقوں سے پیپلز پارٹی جیت رہی تھی وہاں کےنتائج جاری ہورہےتھے۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی میں تباہی کی ذمہ دار ہے، ایم کیو ایم کو کراچی کی سیٹیں تحفے کی شکل میں دی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025