• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کا نیا ترانہ ’زلمی آواز‘ جاری

شائع February 15, 2024
فوٹو: اسکرین شاٹ
فوٹو: اسکرین شاٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹیم پشاور زلمی نے اپنا ترانہ ’ ’زلمی آواز‘ ریلیز کردیا۔

پشاور زلمی کا ترانہ ’زلمی آواز‘ پشتو زبان میں ہے جسے نامور پشتو گلوکار رحیم شاہ نے آواز دی ہے۔

پشاور زلمی کا ترانے کو ہوم گراونڈ ارباب نیاز سٹیڈیم میں فلمایا گیا ہے۔

گانے کی ویڈیو پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم دیگر ساتھی کھلاڑیوں عامر جمال، محمد حارث اور دیگر شامل ہیں۔

پشاور زلمی اسکواڈ:

بابر اعظم، روومین پاول، نور احمد، صائم ایوب، آصف علی، ٹام کوہلر، نوین الحق، عامر جمال، محمد حارث، ڈین موسلے، خرم شہزاد، سلمان ارشاد، عارف یاقوب، عمیر آفریدی، حسیب اللہ، محمد ذیشان، لنگی نگیڈی، مہران ممتاز

پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کا شیڈول

18 فروری، اتوار - میچ 2 -پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

21 فروری، بدھ - میچ 6 -پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

23 فروری، جمعہ - میچ 9 -پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

25 فروری، اتوار - میچ 12 -پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

26 فروری، پیر - میچ 13 - پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

2 مارچ، ہفتہ - میچ 17 -پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی

4 مارچ، پیر - میچ 20 -پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی

5 مارچ، منگل - میچ 21 -پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی

8 مارچ، جمعہ - 25 میچ -پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی

11 مارچ، پیر - میچ 29 - بمقابلہ کراچی کنگز - نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024