• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کا ترانہ جاری

شائع February 14, 2024
— فوٹو: ایکس
— فوٹو: ایکس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کا ترانہ جاری کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل 9 کا ترانہ ’کُھل کے کھیل‘ ریلیز کیا گیا جسے معروف گلوکار علی ظفر نےگایا ہے۔

ترانے میں علی ظفر کےساتھ گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 17 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں علی ظفر اور آئمہ بیگ اس پر پرفارم بھی کریں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز ملک کے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024