Live Election 2024

کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

شائع February 14, 2024

الیکشن کمیشن نے کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 106، 115 اور 129 کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا جارہا۔

الیکشن کمیشن نے کراچی سے سندھ اسمبلی کی 47 میں سے 44 نشستوں پر کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025