• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

کراچی: پی ایس 114 کا غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار محمد شبیر کامیاب

شائع February 9, 2024

پی ایس 114 کراچی کے مکمل غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار محمد شبیر 21 ہزار 531 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے نیاز محمد 14 ہزار 559 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025