• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

حلقہ 127 کراچی جنوبی کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار شیخ محبوب جیلانی کامیاب

شائع February 9, 2024

سندھ اسمبلی کے حلقے127 کراچی جنوبی کے غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار شیخ محبوب جیلانی 10ہزار 280 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سلمان حیدر 5278 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025