• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
Live Election 2024

این اے 15مانسہرہ میں بڑا اپ سیٹ: نواز شریف آزاد امیدوار سے ہار گئے

شائع February 9, 2024

قومی اسمبلی کے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے 15مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ خان 99ہزار226ووٹ سے کامیاب رہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف78ہزار310ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025