• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

کراچی: ملیر1 این اے 229، پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم کامیاب

شائع February 9, 2024

کراچی کے حلقے این اے 229 ملیر 1 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم بجار 55 ہزار 732 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قادر بخش 21 ہزار 841 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025