ملتان: این اے 149 سے جہانگیر ترین کو شکست، آزاد امیدوار عامر ڈوگر کامیاب
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کو ملتان کے حلقے این اے 149 میں شکست ہو گئی۔
’ڈان نیوز‘ کے مطابق آزاد امیدوار عامر ڈوگر نے ایک لاکھ 43ہزار613 ووٹ لےکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ جہانگیر ترین 50ہزار166ووٹ حاصل کیے۔