• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm

ٹھٹہ: پی ایس 75 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب

شائع February 9, 2024

ٹھٹہ سے حلقہ پی ایس 75 کے تمام 216 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار 47 ہزار 619 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

حلقے سے آزاد امیدوار امجد حسین ایک ہزار 995 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025