• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-242 میں مصطفیٰ کمال کو برتری حاصل

شائع February 8, 2024

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-242 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال 4ہزار 680 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

این اے۔242 کے 7 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطباق ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال 4ہزار 680 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقادر مندوخیل 2ہزار 469ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025