• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

کراچی: سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

شائع February 8, 2024

کراچی میں سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ریسکیو اہلکار کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی شناخت طاہر اور فہیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025