• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm
Live Election 2024

پشاور: این اے 31، پولنگ اسٹیشن نمبر173 سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

شائع February 8, 2024

پشاور کے حلقے این اے 31، پولنگ اسٹیشن نمبر 173 سے مسلح ایک شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم پولیس کی وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے تھانہ ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024