• KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live Election 2024

نیو کراچی میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا کارکن زخمی

شائع February 7, 2024

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن زخمی ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق رات گئے نیو کراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے سیاسی کارکن کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025