• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

نکاسی آب کا گلہ کرنے پر مسلم لیگ(ن) کے رہنما روحیل اصغر کا ووٹر پر تشدد

شائع February 4, 2024
رہنما مسلم لیگ(ن) شیخ روحیل اصغر— فائل فوٹو: آن لائن
رہنما مسلم لیگ(ن) شیخ روحیل اصغر— فائل فوٹو: آن لائن

لیگی ووٹر کو مسلم لیگ(ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر سے گلہ مہنگا پڑ گیا جنہوں نے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گالیاں بھی دیں۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔121 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی ووٹر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔

لیگی ووٹر نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما سے گلہ کیا کہ ہماری گلی میں گندا پانی کھڑا ہے جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور بچے بیمار ہو رہے ہیں لہٰذا گندے پانی کا نکاس کیا جائے۔

شیخ روحیل اصغر نے ووٹر کو تھپڑ مارنے کے ساتھ انہیں گالیاں بھی دیں اور اس کے بعد اپنے گھر کا دروازہ بند کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025