• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

فوج الیکشن کے انعقاد میں معاونت کرے گی، فورسز کی تعیناتی سے متعلق معلومات جاری

شائع February 2, 2024
فائل فوٹو: اے ایف پی
فائل فوٹو: اے ایف پی

8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران سول آرمڈ فورسز اور افواجِ پاکستان کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات جاری کردی گئیں۔

’ڈان نیوز‘ نے رپورٹ کیا کہ الیکشن کےدوران امن عامہ کی صورتحال بہتر رکھنےکی پہلی ذمہ داری پولیس کی ہے، رینجرز اور ایف سی دوسرے مرحلے میں سیکیورٹی کی ذمہ دار ہوں گی۔

جاری کردہ معلومات کے مطابق افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت الیکشن کے انعقاد میں معاونت کریں گی، پاک فوج بطور تھرڈ ٹیئر سریع الحرکت فورس کے فرائض سرانجام دے گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024